حویلی لکھا،وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی محمدحنیف رحمانی مستعفی
حویلی لکھا میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین محمدحنیف رحمانی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں.انہوں نے صرف دو لائنوں پر مشتمل اپنے مختصراستعفے میں نجی وجوہات کو استعفیٰ کی وجہ قراردیا ہے.یادرہے محمدحنیف رحمانی کا تعلق میاں معین خان گروپ سے ہے.