حویلی لکھا(محمداحدساجد سے)واپڈ گرڈ اسٹیشن پر20 افراد زبردستی گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہو گئےاوروہاں کے سیکورٹی گارڈ عبدالمجید اوراس کے بیٹےعابد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اوربعد ازاں انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے.سیورٹی گارڈز نےغلام حسین بھٹی اور اس کے ساتھی دیگر بیس افراد کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئےدرخواست دے دی ہے.
