hujra mai 2 afrad jan bahaq 375

حویلی لکھا،کار گدھا ریڑھی سے ٹکرا گئی،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی

حویلی لکھا(چوہدری نعیم احمد سے)لاہوریاں والی بمبی پرعدنان آصف کولڈ سٹور کے سامنے کارنمبری LEF 7953 اور گدھا ریڑھی میں تصادم کے نتیجے میں مہران کارقلابازیاں کھاتی ہوئی کھیتوں میں جا گری.حادثے میں حویلی لکھا کے رہائشی ندیم پرنٹرز سمیت دو مرد اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ہے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا گیا ہے.حادثہ صبح 4 بجے کے قریب پیش آیا.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.