depalpur okara road qatal road 679

حویلی لکھا،کوسٹر اور کار میں تصادم،بہن بھائی سمیت تین جاں بحق،چارزخمی

حویلی لکھا سے فقیر والی جانے والی مزدا کوسٹر بہاولنگر روڈ پر فیڈر اڈہ کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی مہران گاڑی سے ٹکراگئی۔جس کے باعث روبینہ زوجہ وحیداحمد،حرا فاطمہ ولد فیاض،عزیرولدفیاض موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ریحانہ بی زوجہ مختار عمر 35 سال،نصرت بی بی زوجہ حبیب عمر 30 سال،نصرت بی بی کا سات ماہ کا بچہ اور شہزاد ولد مختار شدید زخمی ہوگئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں