حویلی لکھا(مناٗ بھائی سے) آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ورکرز کا اپنے اپنے سٹورز پر بازؤں پر سیاہ پٹیاں باند ھ کر پُرامن احتجاج جاری ہےتفصیلات کےمطابق پاکستان بھر کی طرح حویلی لکھا میں بھی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ورکرز کا اپنے اپنے سٹورز پر بازیوں پر سیاہ پٹیاں باند ھ کر پُرامن احتجاج جاری ہے ان کا مطالبہ ہے کہ اسلام آباد دھرنے کے دوران منظور کئےگئے مطالبات کو پورا کیا جائے اور یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کو فی الفور ختم کیا جائے ،گورنمنٹ نے ملازمین کو ریگولر کرنے کا جو مطالبہ منظور کیا تھا اس پر فوری عمل کیا جائے.
