nawab ali khan kalas ne shajar kari muhim ka iftetah kr dia 407

حویلی لکھا میں بھی شجرکاری مہم شروع،میاں نواب علی خان کلس نے افتتاح کردیا

حویلی لکھا ( مناء بھائی سے ) سر سبز پاکستان کا پرچم بلند کیے ہوئے ہمارے حویلی لکھا چک باوا کے نوجوان کسی سے کم نہیں ، اس بار جھنڈیوں کے ساتھ ساتھ پودے لگانے نکلے ہیں یہ جوان اور اس عزم کے ساتھ کہ حویلی لکھا ، چک باوا ، آبادی سیکرٹری والی اور قبرستان شہیداء تک ایک ہزار پودوں سے حویلی لکھا کو سر سبز بنائیں گے اور آج اس شجر کاری مہم کا عملی آغاز کرتے ہوئے ، میاں نواب علی خاں کلس اورقاری احمد حسن قادری صاحب نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ، اور میاں نواب علی خاں کلس ، قاری احمد حسن قادری ، سید حسن رضا نقوی ، ارسلان مناء بھائی ، رانا منظور احمد ، احمد رضا سمیر ، سمیع اللہ صاحب ، علی صابر کاشی ، حکیم محمد اسلم ، حاجی محمد اکرم ، ساجد اقبال نوری ، ماسڑ ریاض احمد ، احمد فراز نعیمی قادری ، حاجی عمیر ساجد ، ڈاکٹر عاشق ، منور آٹا چکی ، جمیل آٹوز، عبدالحمید شاکر ، سلیم سن ، میاں راشد محمود ، آصف محمود ، طارق یوٹیلٹی سٹور، بلا ل احمد عطاری ، بابر میدیکل سٹور ، چوہدری ارشد گجر ، حاجی محمد منیر ، قاری منظور احمد ، میاں نثار احمد وٹو ، مانی پان شاپ ، انجم موبائل، کاشف موبائل ، محمد اشرف مکینک ، چوہدری لیاقت گجر ، محمد یاسین بریت ہوٹل، اور دیگر معزز دوستوں اور ممبران نے اپنے اپنے حصہ کا پودا لگایا اور پاکستان سے اور اپنے شہر سے اپنی محبت کا ثبوت دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ حویلی لکھا کے لوگ اور نوجوان کسی سے کم نہیں ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں