chief officer naveed silani opration in haveli lakha 599

حویلی لکھا میں تجاوزات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیاجائے گا،نویدسیلانی

حولی لکھا( مناء بھائی سے )میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کا تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری۔چیف آفیسر نوید احمد سیلانی صاحب کا کہنا تھا کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا ، آج صبح سے وارننگ دی جارہی تھی کہ تجاوزات ہٹا لیں لیکن کچھ ہی دوکانداروں نے اس پر عمل کیا مزید انکا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کی سخت ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر سے تجاوزات کو مکمل ہٹانے کا حکم ملا ہے اس طرح ٹریفک کی روانی میں فائدہ ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں