حویلی لکھا میں دربار مائی صاحبہ کے قریب حادثات معمول بن چکے ہیں آج بھی ایک خوفناک حادثہ ہوا ہے جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں ایکسیڈنٹ حویلی سے چشتیاں جانیوالی بارات میں موجود ایک گاڑی کے ساتھ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد شعیب صادق ،ذیشان خان،عبدالرشید،عدنان اور عدیل زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیاجن میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے..
