chori aur daketi ki wardatain 540

حویلی لکھا میں سات سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،ملزم فرار

اوکاڑہ کے نواحی علاقےحویلی لکھا کے محلہ پیراسلام کے رہائشی محنت کش عباس کے سات سالہ بیٹے محسن کو اسی محلہ کے رہائشی اوباش نوجوان غلام علی نے جنسی زیادتی کا شکار بنادیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے بچے کا میڈیکل کرایا گیا ہے تاہم رپورٹ ابھی آناباقی ہے ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوا ہے جس کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں،یہ بھی دریافت ہوا ہے کہ مختلف زرائع سے مدعی مقدمہ پہ صلح کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں