حویلی لکھا کے نواحی علاقہ مہتیکی میں واقع بھٹہ ایوب خان پر نا معلوم افراد نے شبیر ولد جمال دین رحمانی نامی جو کہ وہاڑی کا رہائشی بتایا جاتا ہے اس کو بے دردی سے ذبح کر دیا گیایہ بھی معلوم ہوا ہے کہ شبیر نے دوسری شادی کی تھی اور وہاڑی سے حویلی میں آکر اپنی دوسری بیوی کیساتھ رہتا تھا قاتلوں کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا.پولیس نے نعش قبضہ میں لے کرمزید تفتیش شروع کر دی.
