haveli mai gun point per daketi 597

حویلی میں نوجوان سےگن پوائنٹ پر پچاس ہزارچھین لئے گئے،CCTV سے فوٹوموصول

حویلی لکھا میں ڈکیتی کی واردات میں نوجوان پچاس ہزار سے محروم ہوگیا اوکاڑہ ڈائری کے زرائع کے مطابق ملک عبدالغفار نامی نوجوان پنجاب بنک حویلی لکھا سے رقم نکلوانے کیلئے گیا اسی دوران وہاں پر ڈاکو بھی موجود تھا جیسے ہی ملک عبدالغفار رقم لے کر بنک سے نکلا اس کےتعاقب میں موجود ڈاکو نے اپنے ساتھیوں کو فون کرکے بلالیا جو گاڑی پر آئے اور آتے ہی ملک عبدالغفار سے گن پوائنٹ پر پچاس ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا واردات کے فوری بعد وہ ڈاکو بھی اپنے ساتھیوں کیساتھ بیٹھ کر فرار ہوگیا.بنک میں لگے کیمرے کی مدد سے ڈاکو کی تصویر جاری کردی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں