حکومت کی جاری کردہ ایڈمنسٹریشن رینکنگ میں دیپالپور کہاں کھڑا ہے ؟ 427

حکومت کی جاری کردہ ایڈمنسٹریشن رینکنگ میں دیپالپور کہاں کھڑا ہے ؟

رپورٹ:اوکاڑہ ڈائری

پنجاب میں سب سے بہترین کارکردگی دکھانے والے اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ راجہ محمد حیدر کیٹیگری اے میں ٹھہرے ،لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کی کارکردگی انتہائی مایوس کن، لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ایف گریڈ میں قرار پائے ،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ارباب شہزاد کے بیٹے ابراہیم ارباب اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹائون 143میں سے 132ویں نمبر پر کارکردگی کے اعتبار سے سامنے آئے ہیں، جبکہ الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کے بھانجے اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ ذیشان رانجھا143میں سے 134ویں نمبر پر کارکردگی کے اعتبار سے سامنے آئے ،اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی فیضان احمد ریاض کی کارکردگی 143میں سے 138ویں نمبر پر رہی اور اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ 139ویں نمبر پرجبکہ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار سیدہ تہنیت بخاری 143میں سے 140ویں نمبر پر قرار پائیں،وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے شہر میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر تونسہ 141ویں نمبر پر جبکہ سب سے آخر میں 143ویں نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر حضرو اور اسسٹنٹ کمشنر اٹک قرار پائے ، اسسٹنٹ کمشنر ملتا ن ، اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ،ساہیوال بھی ایف گریڈ میں شامل رہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سابق سیکرٹری بلدیات شاہد نصر راجہ کے بیٹے راجہ محمد حیدر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرا پہلے نمبر پر قرار پائے ، دوسرے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا، 3نمبر پر لیہ، 4نمبر پر سمندری، 5نمبر پر وہاڑی، 6نمبر پر فیصل آباد سٹی، 7نمبر پر لاوا، 8نمبر پر کوٹلی ستیاں، 9نمبر پر تاندلیاں والا، 10نمبر پر بہاولنگر، 11نمبر پر کوٹ رادھا کشن، 12نمبر پر جتوئی، 13نمبر پر ہارون آباد، 14نمبر پر نورپور،15نمبر پر گجر خان، 16نمبر پر منچن آباد، 17نمبر پر للیاں، 18نمبر پر رینالہ خورد، 19نمبر پر سمبڑیال، 20نمبر پر چشتیاں، 21نمبر پر سیلاں والی، 22نمبر پر کھاریاں، 23نمبر پر شاہ کوٹ، 24نمبر پر عارف والا، 25نمبر پر رحیم یار خان ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 26نمبر پر شرقپور۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔،27نمبر پر کلرسیداں، 28نمبر پر لیاقت پور، 29نمبر پر سیالکوٹ ، 30نمبر پر حافظ آباد، 31نمبر پر شاہ پور، 32نمبر پر قصور، 33نمبر پر جھنڈ، 34نمبر پر تلاگنگ، 35نمبر پر قائدآباد، 36نمبر پر اوکاڑا ، 37نمبر پر یزمان، 38نمبر پر کلرکہار، 39نمبر پر ٹوبہ ٹیک سنگھ، 40نمبر پر جہلم، 41نمبر پر پاکپتن، 42نمبر پر پسرور، 43نمبر پر حسن آبدال، 44نمبر پر فیصل آباد صدر، 45نمبر پر بھکر، 46نمبر پر جہانیاں، 47نمبر پر چوہ سیداں شاہ، 48نمبر پر نارووال، 49نمبر پر چونیاں، 50نمبر پر بھلوال، 51نمبر پر چیچہ وطنی، 52نمبر پر خانیوال، 53نمبر پر فتح جھنگ، 54نمبر پر پنڈی بھٹیاں، 55نمبر پر سرائے عالمگیر، 56نمبر پر پنڈ دادنخان، 57نمبر پر چنیوٹ، 58نمبر پر میاں چنوں، 59نمبر پر عیسیٰ خیل، 60نمبر پر کامونکی، 61نمبر پر صفدر آباد، 62نمبر پر فورٹ عباس، 63نمبر پر دنیا پور، 64نمبر پر کوٹ چھٹہ، 65نمبر پر سانگلہ ہل، 66نمبر پر جڑانوالہ ، 67نمبر پر گجرات، 68نمبر پر خوشاب، 69نمبر پر دریاخان، 70نمبر پر خیر پور تامیاں والی، 71نمبر پر ڈیرہ غازیخان، 72نمبر پر کوٹ مومن، 73نمبر پر پنڈی گھیب، 74نمبر پر سوہاوہ، 75نمبر پر پیر محل، 76نمبر پر ساہیوال، 77نمبر پر لودھراں، 78نمبر پر کہوٹہ، 79نمبر پر جام پور، 80نمبر پر منکیرہ، 81نمبر پر چکوال، 82نمبر پر کہروڑ پکا، 83نمبر پر بورے والا، 84نمبر پر وزیرآباد، 85نمبر پر شکرگڑھ، 86نمبر پر دینہ، 87نمبر پر مری، 88نمبر پر منڈی بہائوالدین، 89نمبر پر راولپنڈی، 90نمبر پر کمالیہ، 91نمبر پر گوجرہ، 92نمبر پر بہوانہ، 93نمبر پر کلورکوٹ، 94نمبر پر نوشہرہ، 95نمبر پر میلسی، 96نمبر پر خان پور، 97نمبر پر حاصل پور، 98نمبر پر فیروزوالا، 99نمبر پر کبیروالہ، 100نمبر پر بھیرہ، 101نمبر پر دیپالپور، 102نمبر پر ظفر وال، 103نمبر پر ننکانہ صاحب، 104نمبر پر راجن پور، 105نمبر پر شورکوٹ، 106نمبر پر ملتان صدر، 107نمبر پر جلال پور پیروالہ، 108نمبر پر شجاع آباد، 109نمبر پر گوجرانوالہ صدر، 110نمبر پر پھالیہ، 111نمبر پر میانوالی، 112نمبر پر پپلاں، 113نمبر پر ٹیکسلا، 114نمبر پر چوبارہ ، 115نمبر پر نوشہرہ ورکاں، 116نمبر پر مظفر گڑھ، 117نمبر پر احمد پور ایسٹ، 118نمبر پر گوجرانوالہ سٹی، 119نمبر پر ڈسکہ، 120نمبر پر مریدکے ، 121نمبر پر علی پور، 122نمبر پر کروڑ لال عیساں، 123نمبر پر ملکول، 124نمبر پر روجھن، 125نمبر پر 18ہزاری، 126نمبر پر بہاولپور صدر، 127نمبر پر کوٹ ادو، 128نمبر پر شیخوپورہ، 129نمبر پر ساہیوال، 130نمبر پر صادق آباد، 131نمبر پر جھنگ، 132نمبر پر اسسٹنٹ کمشنرماڈل ٹائون لاہور، 133نمبر پر اسسٹنٹ کمشنربہاولپور سٹی، 134نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر لاہور کینٹ ، 135نمبر پر اسسٹنٹ کمشنرپتوکی، 136نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال، 137نمبر پر اسسٹنٹ کمشنرملتان سٹی، 138نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر لاہور سٹی، 139نمبر پر اسسٹنٹ کمشنررائیونڈ لاہور، 140نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار، 141نمبر پر اسسٹنٹ کمشنرتونسہ، 142نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک اور 143نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر حضرورہے ہیں۔ اس حوالے سے سیکرٹری آئی اینڈ سی سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ احسان بھٹہ کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام اور افسروں کی ہدایت پر صوبہ بھر کے افسروں کی کارکردگی کو ہر پہلوسے جانچا گیا اور تمام تحصیلوں کی رینکنگ تیار کی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں