زندگی کے آخری الفاظ بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں کیوں کہ بعض اوقات ان الفاظ میں زندگی بھر کا خلاصہ چھپا ہوتا ہے۔اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وقت آخر زبان پر وہی کچھ ہوتا ہے جس پر وہ بندہ زندگی بھر کاربند رہا ہوتا ہے۔ ایک شعر بھی مشہور ہے کہ
نزع کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سن
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
خیر اس وڈیو میں ہم حالیہ دور کی چند مشہور ترین شخصیات کے مرنے سے قبل کے آخری الفاظ بارے قاسم علی سٹوڈیو کے ناظرین کو آگاہ کرنے جا رہے ہیں جو یقینا آپ کی معلومات میں اضافے کا باعث بنیں گے ۔ تو آئیے شروع کرتے ہیں.
