206

دنیا کے بدقسمت ترین انسان سے ملئے

تحریر:قاسم علی
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے والٹر سمر فورڈ کو دنیا کا بدقسمت ترین انسان قرار دیا جاتا ہے اور ایسا کیوں کہاجاتا ہے جب آپ اس کی کہانی سنیں گے تو آپ بھی اس بات سے اتفاق کریں گے کہ واقعی والٹرسمر فورڈ کو دنیا کا بدقسمت ترین انسان کہاجانا بالکل درست ہے تو آئیے آج کی اس وڈیو میں ہم آپ کو اس انوکھے شخص کی انوکھی کہانی کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں
پہلی جنگ عظیم کے دوران والٹر سمرفورڈ نامی شخص برطانوی فوج میں افسر تھا جسے 1918ء میں برطانوی حکومت نے بیلجیئم میں تعینات کردیا جہاں ایک دن وہ گھڑ سواری کر رہا تھا کہ اس پر آسمانی بجلی گر گئی جس کی وجہ سے اس کا نچلا دھڑ مفلوج ہوگیا، کچھ ماہ کی معذوری کے بعد وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہوگیا تاہم اسے فوج سے نکال دیا گیا۔
مکمل دلچسپ سٹوری اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں