okara crime stories 427

دو بھائیوں کے قتل کا معمہ چند گھنٹوں میں ہی حل ہوگیا،سوتیلا بھائی قاتل نکلا

آج صبح اوکاڑہ غلہ منڈی کے قریب دو حقیقی بھائیوں کے قتل کی خبر نے ہر ایک کو رنجیدہ کردیا موٹرسائیکل سوار دونوجوان پیچھے سے آنیوالی کار سے ہونیوالی فائرنگ کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے تھے جس کے بعد وہ گاڑی غائب ہوگئی تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تیزتر تحقیقات شروع کردیں جن میں پتا چلا کہ اختر اور اقبال کا اپنے سوتیلے بھائی کیساتھ جائیداد کا جھگڑا چل رہاتھا اس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قاتل جمشید کواس کے گھر سے گرفتار کرلیا جبکہ اس کے قبضے سے واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں