دیپالپور،اتحادپریس کلب کے سالانہ انتخابات،حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اتحاد پریس کلب کا اجلاس زیرصدارت محمداقبال فاروق منعقد ہوا جس میں باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا کہ اتحاد پریس کلب کے سالانہ انتخابات دسمبر کے آخر میں پچیس دسمبر کو دفتر اتحاد پریس کلب میں انعقاد پزیر ہوں گے جبکہ موجودہ صدر اتحاد پریس کلب محمداقبال فاروق چیئرمین الیکشن کمیشن ہوں گے اجلاس میں اتحاد پریس کلب کے تمام ممبران نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button