انٹرویو:قاسم علی
معاون: عبدالرؤف طاہر
کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب کی بار تیسری لہر پہلے کی نسبت زیادہ ہولناکی کیساتھ سامنے آئی ہے۔ دیپالپور میں گزشتی ایک ہفتے کے دوران سو کے قریب کیسز سامنے آنے کی اطلاعات آ رہی ہیں۔
اس سلسلے میں اوکاڑہ ڈائری نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر رضوان صدیق سے خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا جنہوں نے کرونا وائرس کی ہسٹری اور اس سے بچاؤ بارے تفصیلی بات چیت کی۔
ان کا انٹرویو آپ اس وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
