تحریر و رپورٹ:قاسم علی
سردیوں کی آمد کیساتھ ہی ریسٹورنٹس پر عوام کا رش بڑھ جاتا ہے اور لوگ شام کے بعد گھروں سے نکل کھلی فضاؤں میں جاتے ہیں اور اکثر اوقات چند دوست مل کر کسی ایک ریسٹورنٹ کا انتخاب کرتے ہیں اور وہاں گپ شپ بھی ہوتی ہے اور مزیدار کھانا بھی انجوائے کرتے ہیں۔النور کچن فیملی ریسٹورنٹ بھی ان ریسٹورنٹس میں سے ایک ہے جہاں پر عوام بہت شوق سے جاتے ہیں۔نیچے دی گئی وڈیو میں اس ریسٹورنٹ کا ایک ریویو دیا گیا ہے۔جس میں آپ جان سکیں گے اس ریسٹورنٹ میں کیا خاص ڈشز ہیں جن کو پبلک پسند کرتی ہے۔