double shah woman arrested in depalpur 710

دیپالپور،امداد دلانے کے بہانےخواتین سےلاکھوں بٹورنے والی خاتون آخرکار پکڑی گئی

دیپال پور کے نواحی گاؤں پھلرون کمبوہ میں سلمیٰ نامی خاتون غریب محنت کش عورتوں سے نوازشریف فنڈ دینے کے بہانے فی کس پانچ ہزار روپے وصول کرتی رہی اس طرح یہ سلسلہ کافی عرصے سے جاری تھااس دوران اس نے غریب محنت کش عورتوں کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگایا لیکن سوسنار کی ایک لوہار کی والا معاملہ ہوگیا اور آج متاثرہ عورتوں نے پیسے دینے کے بہانے بلا کر پہلے تو اس کی خوب درگت بنائی اورپھر پولیس کے حوالے کردیا.
double shah woman arrested in depalpur

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں