388

دیپالپور،امداد لینے کیلئے آنیوالوں پر ڈنڈے برسا دئیے گئے

اوکاڑہ ڈائری رپورٹ
دیپالپور کے نواحی بصیرپور میں احساس کفالت سنٹر پر امداد لینے کیلئے آنیوالوں پر انتظامیہ نے ڈنڈوں اور سوٹوں کی بارش کردی۔متاثرہ شخص نے سما نیوز کو بتایا کہ اس کی ماں ہسپتال مین تھی جس کو میں ایمبولینس میں لے کر آیا اور اہلکار سے کہا کہ ہمیں جلدی پیسے دیدو تا کہ مان کا علاج کروا سکوں مگر انہوں نے پیسے دینے کی بجائے مجھ پر تشدد کرنا شروع کردیا۔ موقع پر موجود دیگر افراد نے سما نیوز کو بتایا کہ ایسے واقعات ہر روز پیش آ رہے ہیں جن کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کئے جائیں اور ملوث اہلکاروں کو جیل بھیجا جائے۔
واقعہ بارے مکمل رپورٹ دیکھئے اس وڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں