okara police news 688

دیپالپور،گورنمنٹ ہائی سکول منچریاں کےانچارج ہیڈماسٹرمحمدشفیق انتقال کرگئے

دیپالپور کے نواحی گاؤں موضع منچریاں میں گورنمنٹ ہائی سکول منچریاں کے انچار ج ہیڈماسٹر محمد شفیق اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے ان کی عمر تقریباََ ستاون برس تھی نماز جنازہ منچریاں میں اداکردی گئی ۔کچھ ہی عرصہ قبل ان کی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا انہوں نے تین بیٹیاں اور دو بیٹے دوگوار چھوڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں