دیپالپور،ایس پی انویسٹی گیشن معاذ ظفر کی ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری 229

دیپالپور،ایس پی انویسٹی گیشن معاذ ظفر کی ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری

دیپالپور،ایس پی انویسٹی گیشن معاذ ظفر کی ڈی ایس پی آفس میں کھلی کچہری،سائلین کی شکایات پر فوری احکامات جاری کئے گئے تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن معاذ ظفر نے ڈی ایس پی آفس دیپالپور میں کھلی کچہری منعقد کی جس میں سائلین نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ ایس پی انویسٹی گیشن نے درخواست گزاروں کی درخواستوں پر فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دروازے عوام کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں۔اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن معاذ ظفر کے ہمراہ ڈی ایس پی سرکل دیپالپور شبیر احمد وڑائچ بھی ہمراہ تھے ۔کھلی کچہری میں تحصیل بھر کے ایس ایچ اوز اور صحافیوں نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں