depalpur mai 4 ladies ko qatal krne wala fazal shah girftar 433

دیپالپور،ایک ہی خاندان کی چار خواتین کو قتل کرنے والا سفاک درندہ گرفتار

دیپالپور کے علاقے چورستہ میں ایک ہفتہ قبل چار خواتین کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے والا سفاک درندہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ملزم کا نام فضل شاہ ہے اور اسے داتا دربار سے ٹریک کرکے گرفتار کیا گیا ہے.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.