دیپالپور،بدچلنی کے شبہ میں پانچ بچوں کی ماں خاوند کے ہاتھوں قتل

دیپالپور،نواحی گاؤں منچریاں میں خاوند نے بدچلنی کے شبہ میں اپنی بیوی کوسر میں ڈنڈوں کے وار کرکے قتل کر دیا اور بعد ازاں خود ہی تھانہ صدردیپالپورمیں جاکراعتراف جرم کرلیا.قاتل رمضان کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو بدچلنی کی وجہ سے قتل کیا ہے.مقتولہ نازیہ پانچ بچوں کی ماں‌تھی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button