lahore ki bas ka gun man heart attack se jan bahaq 517

دیپالپور،بس کا سیکیورٹی گارڈ دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہوجانے سے جاں بحق

زندگی موت کی امانت ہے اور انسان کو ہروقت موت کیلئے تیار رہنا چاہئے کسی بھی وقت بلاوا آسکتا ہے ایسا ہی کچھ رات کو ہوا جب دیپالپورکے نواحی علاقے منڈی احمدآباد میں لاہور جانیوالے اے سی ٹائم کا گن مین نذرمحمد شیخ جو کہ ڈیوٹی پر تھا اور اسی دوران اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اورچند ہی لمحوں میں وہ خالق حقیقی سے جاملا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں