sher garh road accident one killed 762

دیپالپور،بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر،نوجوان موقع پرجاں بحق

دیپالپور میں حبیب آباد روڈ پر مسافر بس نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں شیرگڑھ محلہ ٹھٹی شیخاں والی کا رہائشی تنویر حسین ولد منیر احمد موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا .مسافر بس حجرہ سے لاہور جا رہی تھی بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا مقامی افراد نے مشتعل ہو کربس کی توڑپھوڑ کی اور سخت احتجاج کیا جس سے روڈ بلاک ہوگیا جو بعد ازاں بولیس نے کھلوایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں