دیپالپور میں آج کا دن بہت بھاری رہا ہے.صبح سے ابتک چھ افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں جن میں سے دو حادثات بصیر پور روڈ پر پیش آچکے ہیں جن میں دو افراد جان سے گزرگئےاور اب شام کو تیسرا ایکسیڈنٹ بھی ہوگیا ہے جب دو بصیرپور طاھرکوٹھی کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں میاں بیوی گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں.مرتضیٰ نامہ نوجوان کو سرپر شدید چوٹیں لگی ہیں.دونوں میاں بیوی کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کردیا گیا ہے.
