crime news 508

دیپالپور،بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،ایک جاں بحق،دوسرا شدید زخمی

دیپالپور کے نواحی علاقے اڈاہ صالحووال میں اعجاز نامی شخص نے بچوں کی لڑائی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عبدالخالدنامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا بھائی عبدالخالق شدید زخمی ہوگیاجسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کیا گیا مگر اسے تشویشناک حالت کے باعث اوکاڑہ ریفرکردیا گیا ہے۔جاں بحق ہونیوالا عبدالخالق واپدا میں ملازم تھا۔پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے کاروائی میں مصروف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں