bhateejay k hathon chachi qatal 524

دیپالپور،بھتیجے کے ہاتھوں چچی قتل

دیپالپورکے نواحی علاقے باقرکے مہار میں بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے.مقتولہ کے والد صبح صادق کی مدعیت میں درج ہونیوالی ایف آئی آر کے مطابق اس کی بیٹی صفیہ بی بی کو وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے.صبح صادق نے بتایا کہ وقاص اس کا بھتیجا بھی ہےجو کہ اپنی چچی صفیہ کیساتھ جانائز تعلقات قائم کرنا چاہتا تھا جس سے انکار صفیہ کی موت کا باعث بنا.پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں