bhatta khasht asossiation depalpur meeting 1,029

دیپالپور،بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کا اجلاس،اہم فیصلےکرلئے گئے

دیپالپور(حافظ جمشید اشرف سے) بھٹہ خشت ایسوی ایشن کا اجلاس زیر صدارت اورنگزیب خان منعقد ہوا جس میں دیپالپور بھر بھٹہ ایسوسی ایشن کے تمام اراکین نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے حکم کے مطابق اینٹوں کا ریٹ 7000 ہزار روپے وصول کیا جائے گا اور اس سے زیادہ وصول کرنے والے شخص کے خلاف کارروائی کی جائے گی زیادہ قیمتوں پر اینٹیں بیچنے والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں