دیپالپور،بہترین لوکیشن پر خوبصورت گھر برائے فروخت
اگر آپ دیپالپور میں کسی اچھی اچھی جگہ پر مناسب قیمت میں مکان کی تلاش میں ہیں تو سمجھ لیں اب آپ کی تلاش ختم ہوئی۔ یہ جس مکان بارے نیچے دی گئی وڈیو میں تفصیلات موجود ہیں آپ کے تمام تقاضوں اور ضروریات کو پورا کرے گا انشااللہ۔
افضل کالونی میں بارہ مرلے کا مربع شکل میں تیار کردہ گھر انتہائی دیدہ زیب ہے جس میں چھ کمرے،تین واش رومز اور ایک بہت بڑا ڈرائنگ روم ہے،لان اتنا بڑا ہے کہ اس میں چار گاڑیاں بیک وقت کھڑی کی جا سکتی ہے،بجلی کے دو جبکہ گیس کا ایک میٹر بھی نصب ہے۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس گھر پہ سولر سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے جو مکان کے خریدار کو ہی دیا جائے گا اس کی گلی بھی تقریباََ پندرہ فٹ ہے گاڑی باآسانی گزر سکتی ہے
اس مکان بارے مزید تفصیلات اس وڈیو میں دیکھئے اور اگر آپ اس کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03012969247 , 03207959999