beopari ne 3 mazdoor zakhmi kr diay 516

دیپالپور،بیوپاری نےخنجروں کےوارکرکے تین مزدوروں کوشدید زخمی کردیا

دیپالپور کے نواحی گاؤں کندووال میں بیوپاری اور مزدوروں کے مابین جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں بیوپاری عبدالمالک نے خنجروں کے وار کرکے تین مزدوروں اشرف،محمد غفور اورعنائت حسین کو شدید زخمی کردیا۔مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جبکہ عبدالمالک موقع سے فرار ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں