دیپالپورکے نواحی علاقے حجرہ شاہ مقیم میں جسوکی شیلرکے مقام پر بیوی نےاپنی بہو کےساتھ مل کراپنےشوہرکاقتل کروادیا
معلوم ہوا ہے کہ رشتہ کےتنازعہ کی وجہ سےبچوں نےماں کےساتھ مل کراپنے باپ محمداعظم جو کہ ریٹائرڈ فوجی تھا اس کو کوقتل کروادیا.محمداعظم فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعدآج کل رکشہ چلاتا تھا.اور چندروز قبل اغوا ہوگیا تھاپولیس نے تحقیقات کے دوران اس کی بیوی اور بہو کو شامل تفتیش کیا تو انہوں نے سب کچھ اگل دیا کہ کس طرح انہوں نے اعظم کو قتل کرکے اس کی نعش چھپائی.پولیس نے نعش برآمد کرکے مزید قانونی کاروائی شروع کردی ہے.
