brother killed her sister in depalpur 784

دیپالپور،بیٹی کے قتل کا انصاف مانگنے والی ماں بھی قتل کردی گئی

دیپالپور کے نواحی علاقہ شیرگڑھ میں میں قتل کی اندوہناک واردات ہوئی ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ فردوس نامی ایک خاتون کی بیٹی چند ماہ قبل لاہور میں قتل ہوگئی تھی جس بارے فردوس کو اپنے بھائی افضال پر شک تھا کہ اس نے میری بیٹی کو قتل کیا اور اور اسی بابت اس نے اپنے بھائی افضال عرف ببی کے خلاف مقدمہ کیا ہوا تھا اور آج لاہور پولیس نےافضال کی گرفتاری کیلئے اس کے گھر آکر چھاپہ مارا تھا تاہم وہ فرارہوگیا بعد ازاں اس نے غصے میں آکر فردوس کو تیز دھار آلے سے قتل کرڈالا.فردوس چاربچوں کی ماہ تھی.پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “دیپالپور،بیٹی کے قتل کا انصاف مانگنے والی ماں بھی قتل کردی گئی

  1. پولیس اور عوام کا کوآرڈینیشن ضروری ہے تب ہی قانون و انصاف کے فراہمی و حصول میں بہتری لائی جاسکتی ہے انجمن تاجروں نہ صرف تاجروں بلکہ سیاسی و سماجی کام۔میں بھی پیش پیش ہے جو کہ خوش آئند ہے

    1. ماں بیٹی کے دوہرے قتل میں ملوث ملزم کو ہر حال میں گرفتار کر کے لیڈر کردار تک پہنچانا پولیس کو سپیشل ٹاسک سمجھ کر کرنا چاہئے اس سلسلہ میں متعلقہ اے ایس پی حنا نیک بخت کو توجہ سے پراگریسو کاروائی عمل میں لانا چاہئے

اپنا تبصرہ بھیجیں