دیپالپور غلہ منڈی روڑ پر ذمان بیکری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بیکری کی دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دکان میں موجود لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو فایر برگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تاہم۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بتایا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے.
