namaz e eid shedule in depalpur 139

دیپالپور،تحصیل بھرکی مساجد میں نمازعید کے اوقات کا شیڈول

دیپال پور اور گردونواح میں تما م مساجد کے اوقات نماز عید الفطرجمع کرکے اہل اسلام کی آگاہی کے لئے تحریر کئے ہیں۔ عید الفطر کی نمازان اوقات پرپڑھائی جائے گی۔ جامع مسجد ابو بکر حیدر شاہ مارکیٹ دیپال پور میں ممتاز مذہبی سکالر حضرت مولاناپروفیسر (ر)سرفراز احمد لکھوی بوقت 7:30صبح،جامعہ محمودیہ تعلیم القرآن شاہی مسجد دیپال پور میں نامور عالم دین حضرت مولانا سید انور شاہ بخاری بوقت 7:00بجے صبح،تبلیغی مرکز بستی نیاز آبادحجرہ قصور روڈ دیپال پورمیں بوقت 7:30بجے صبح، جامعہ ریاض الجنہ فرید ٹاؤن دیپال پورمیں حضرت مولانا صاحبزادہ حافظ حسان صدیقی بوقت 7:00بجے صبح، جامع مسجد دربار سخی سیدن سائیں دیپال پور میں سجادہ نشین مخدوم سید قاسم علی شاہ گیلانی القادری 7:00بوقت بجے صبح،جامع مسجد ربانی اہلحدیث لاری اڈا دیپال پور میں حضرت مولانا حافظ حفیظ الر حمن بوقت 6:30 بجے صبح،جامع مسجد امام زین العابدین مدرسہ انوریہ محمودیہ ماڈل ٹاؤن دیپال پور میں شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہد محمود بوقت 7:00 بجے صبح،جامع محمودیہ مدرسہ رشیدیہ بستی پپلی پہاڑ روڈ دیپال پورمیں حضرت مولانا قاری عبدالرشید بوقت 7:00بجے صبح،مدرسہ چاہ منتانوالہ تحصیل دیپال پور میں مذہبی سکالر حضرت مولانا حافظ محمد عباس کھوکھر بوقت 7:15بجے صبح، جامع مسجد اولیا ء دربار سائیں عبدالرزاقؒ دیپال پور میں 7:00بجے صبح،جامع مسجد کچہری دیپال پور میں حضرت مولانا شبیر احمد بوقت 6:15 بجے صبح،جامع مسجد نوری ٹینکی گراؤنڈ دیپال پور میں حضرت مولانا علامہ ساجد نوری بوقت 7:30بجے صبح،جامع مسجد ادریس اہلحدیث نوبہار کالونی دیپال پور میں حضرت مولانا قاری محمد سعید عاقب بوقت 7:15بجے صبح،جامع مسجد رحمت اہلحدیث فاخر شاہ کالونی دیپال پورمیں حضرت مولانا قاری ابو بکر بوقت 7:00بجے صبح،جامع مسجد معاذ بن جبل اہلحدیث نہر کوٹھی دیپال پورمیں حضرت مولانا منور محمدی بوقت 7:00بجے صبح،جامع صدیقیہ محلہ عیسی لنگاہ اولڈ بصیر پور روڈ دیپال پورحضرت مولانا قاری معاویہ بوقت 7:30 بجے صبح، جامع مسجد زیب النساء اہلحدیث نوبہار کالونی دیپال پور میں حضرت مولاناپروفیسر قاری روح الامین بوقت6:00 بجے صبح،جامع مسجدخلیل اکبر نوبہار کالونی دیپال پور میں حضرت مولاناقاری محمد اصغر نوری بوقت 07:15 بجے صبح،جامع مسجد محمدی اہلحدیث لکھوی سٹریٹ رتہ کھنہ روڈ دیپال پور میں مولانا ڈاکٹر رشیداحمد لکھوی بوقت 7:30بجے صبح، جامع مسجد عمربن خطاب ؓاہلحدیث محلہ گوردیال دیپال پور میں حضرت مولاناقاری سعید احمد بوقت 7:00 بجے صبح، جامع مسجد عمر فاروقؓ رتہ کھنہ روڈ دیپال پور میں حضرت مولانا قاری مقصود احمد بوقت 7:00بجے صبح، جامع عمر بن خطاب ؓپھلروان کمبوہ تحصیل دیپال پور میں حضرت مولانا توصیف عامر لکھوی بوقت 7:00 بجے صبح، جامع مسجد فریدیہ دیپال پور حضرت مولاناعلامہ قاری مسرور احمدبوقت 7:30صبح، جامع مسجد فاروقیہ بستی نور محمد دیپال پور میں حضر ت مولانامفتی لیاقت علی بوقت 7:00بجے صبح، جامع مسجد ابو بکر بستی نور محمد دیپال پور میں بوقت 7:00 بجے صبح،جامع مسجد مکی خلیل آباد کالونی دیپال پور بوقت 7:15بجے صبح، جامعہ مدرسہ خواجہ صاحب سخی سیدن سائیں دیپال پورمیں حضرت مولاناحافظ عبدالخالق سدیدی7:15 بوقت بجے صبح، جامع مسجد غلہ منڈی دیپال پور حضرت مولانا محمد رفیق عابد بوقت 7:00 بجے صبح، جامع مسجد تاج کالو نی دیپال پور بوقت 7:15بجے صبح، جامع حسینیہ املی موتی میں حضرت مولانا قاری عمر دین بوقت 7:00بجے صبح،جامع مسجد رحمت العالمین ضیاء الدین کالونی دیپال پور میں بوقت7:15بجے،جامع مسجد مزدلفہ محلہ عثمان غنی عبداللہ ٹاؤن قاری منیر احمد بوقت 7:00بجے صبح، جامع مسجد گورنمنٹ کالونی دیپال پور بوقت 7:00بجے صبح،جامع اشرفیہ علی کالونی میں قاری عطاء الرحمٰن بوقت 7:15بجے،جامع مسجد غوثیہ بستی عبداللہ دیپال پور قاری محمد عدنان 8:00 بجے صبح،(فقہ جعفریہ)اما م بارگاہ ایوان حسین محلہ لا لوجسرائے ڈھکی دیپال پور میں علامہ طاہر ساقی بوقت 7:15 بجے صبح اس طرح تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام مندرجہ بالا اوقات کے مطابق نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔(ان شاء اللہ الر حمن )

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.