accident on qasoor road 508

دیپالپور،تیز رفتار کار نے سائیکل سوار کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق

دیپالپور کے علاقے فخر ٹاون میں تیز رفتار کار کی سائیکل سوار شخص کو ٹکر سائیکل سوار شخص موقعہ پر جاں بحق شخص کی شناخت اقبال دودھی کے نام سے ہوئی جو کہ شیریں بتھنہ کا رہائشی تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں