دیپالپور،جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال نعیم عطا سے ملاقات 73

دیپالپور،جگنو ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال نعیم عطا سے ملاقات

جگنو ویلفیئر فاونڈیشن کے وفد کی چیئرمین علی جگنو کی قیادت میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال نعیم عطا اور ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر عادل رشید کیساتھ ملاقات۔۔۔

ڈاکٹر نعیم عطا نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے انشااللہ ان معصوم بچوں کو ہسپتال میں کسی بھی قسم کی مشکل نہیں آنے دیں گے انہوں نے تھیلیسیمیا بچوں کیلئے سروسز فراہم کرنے پر جگنو ویلفیئر فاونڈیشن کو خراج تحسین پیش کیا اور نوجوانوں سے بھی اپیل کی کہ وہ جگنو ویلفیئر کے دست و بازو بنیں تاکہ ان بچوں کو بروقت بلڈ فراہمی میں مزید بہتری لائی جا سکے۔اس موقع پر ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر عادل رشید اور سپروائزر سوشل ویلفیئر دیپالپور شیخ امداد بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں