transporters on strike against heavy fines 337

دیپالپور،حکومت کی جانب سے ہوشربا جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج

دیپالپور،حکومت کی جانب سے جرمانوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز احتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے دیپالپور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدرزاہدافضل جوئیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہ میں لائسینس کے اجرا میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے حکومت اس مسئلہ کو فوری حل کرنے کی بجائے نہ صرف ہم سے بھاری جرمانے وصول کرنے پر تلی ہے بلکہ ٹول پلازوں پر بھی ہم سے اضافی پیسے وصول کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ٹرانسپورٹرز کے خلاف اپنے اقدامات واپس لے ورنہ یہ احتجاج جاری رہے گا ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں