depalpur mai khawand ne bivi qatal kr k khudkushi kr li 734

دیپالپور،خاوند نے بیوی کو قتل کر کے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا

دیپالپور کے نواحی گاؤں مرزا پور میں گھریلو جھگڑا پرافسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے مطابق اکبر نامی خاوند نے پہلے اپنی بیوی صغریٰ کو فائرنگ کر کے قتل کیا اس کے بعد خود کو بھی فائر مار کرزندگی کا خاتمہ کر لیا.پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا ہے.اکبر کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں