521

دیپالپور،دن دیہاڈے ڈکیتی کی واردات،شہری ساڑھے چھ لاکھ روپے سے محروم

    دیپالپورتھانہ سٹی کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں دو ڈاکو شہری سے 650000 لوٹ کر فرارہوگئے ہیں
    تفصیلات کے مطابق رانا عالمگیر اور مشتاق احمد الائڈ بنک سے لے کر لکڑانوالا جا رہے تھے کے راستے میی پیچھے سے آنے والے موٹر سائیکل سوار دو افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی اور رقم لے کر فرار ہوگئے اے ایس پی ملک سنگھار نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے.دیپالپور ڈکیتی و چوری کی وارداتیں بڑھنے سے شہریوں نے تشوہش کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں