363

دیپالپور،دومختلف حادثات میں بچی سمیت دوافرادجاں بحق،دو شدید زخمی ہوگئے

دومختلف حادثات میں بچی سمیت دوافرادجاں بحق ،دو شدید زخمی، پاکپتن روڈ پر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکرسے نوجوان چل بسا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکپتن اور حویلی روڈ پر پیش آنیوالے حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے پہلے پاکپتن روڈ پر امین آباد کے قریب فلائنگ کوچ نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس سے شان علی نامی شخص جاں بحق ہوگیا دوسرے حادثے میں حویلی لکھا روڈ پر جویا بلوچ کے مقام پر ٹرک نے موٹرسائیکل کو روند ڈال جس کے نتیجے میں ایک بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.