depalpur mai daketi 622

دیپالپور،دوموٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری سے ایک لاکھ روپے اور موبائل چھین لیا

کالوکی واں دیپالپور کا رہائشی منیر احمد ولد عبدالغفور ذات بھٹی آمنہ عبداللہ والی گلی کے قریب واقع اپناسروس سٹیشن بند کر کے گھر جارہاتھا کہ سبزی منڈی دیپالپوروالی گلی میں پہنچا تو پیچھے سے اچانک دوموٹرسائیکل سواروں نے آکراس سے گن پوائنٹ پر ایک لاکھ تیرہ ہزار روپے نقدی اور سام سنگ موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں