rubbrey on gun point in depalpur 498

دیپالپور،دو مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو دولاکھ سے محروم کردیا

دیپالپور،دو مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو دولاکھ سے محروم کردیا،سیٹھ محمدشریف کی دوسال قبل بھی ڈکیتی ہوئی تھی،حکام بالا سے انصاف کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نوحی علاقے چپلی پور کے رہائشی سیٹھ محمدشریف سے دو مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر دو لاکھ روپے چھین کرفرار ہوگئے یادرہے دوسال قبل بھی سیٹھ محمدشریف سے ڈاکوؤں نے سیٹھ محمدشریف سے دس لاکھ روپے چھین لئے اور مزاحمت پر ٹانگ میں گولی بھی ماردی تھی۔سیٹھ محمد شریف نے حکام بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں