dangerous accident in depalpur 521

دیپالپور،دیارام پل پرحادثے کا ایک زخمی چل بسا

گزشتہ شب دیارام پل پر موٹرسائیکلوں کے مابین ہونے والے حادثے میں رتہ کھنہ کا رہائشی ساجد عرف عنائت نامی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں