دیپالپور،راجووال میں بے قابو ٹرالر نے طالبعلموں کو کچل ڈالا،دو جاں بحق،چار زخمی

دیپالپور،بے قابو ٹرالر دوکان میں جا گھسا،دو طالبعلم جاں بحق،چار شدید زخمی، واقعہ ٹرالر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقے راجووال میں بائیس ویلر ٹرالر دکان میں جا گھسا جہاں پر کھڑے طالبعلم اس کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں دو طالبعلم موقع پر جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری قریبی ہسپتال میں پہنچادیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق افسوسناک حادثہ ٹرالر کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button