police news okara 577

دیپالپور،رضوی چوک میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکو شہری سے آٹھ لاکھ روپے چھین کرفرار

قصور روڈ رضوی چوک کے قریب اجہ بھٹہ کے رہائشی مظہر عباس ولد محمد اقبال کے ساتھ ڈکیتی کے دوران نامعلوم ڈکیتوں نے آٹھ لاکھ روپے چھین لئے جبکہ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے اس پر فائر کھول دیا جس کے باعث مظہرعباس شدید زخمی ہوگیا.بتایا جاتا ہے کہ مظہرعباس سبزی منڈی سے پیسے لے کر گھر جارہاتھا کہ سٹی ہسپتال کے سامنے دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے روک لیا اور اس سے پیسے چھین لئے اور دواران مزاحمت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں