دیپالپور،روٹھی بیوی کومنانے کیلئے جانیوالے نے ناکامی پر خود کشی کرلی،چاربچوں کے باپ آصف کی بیوی کچھ عرصہ سے روٹھی ہوئی تھی تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی گاؤں بھومن شاہ میں ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے مطابق آصف نامی نوجوان نے خودکشی کرلی ہے بتایا جاتا ہے کہ محمد آصف کی بیوی کچھ رصہ قبل روٹھ کر میکے چلی گئی تھی جس کو منانے کیلئے آصف کئی بار گیا مگر اس نے انکار کردیا آج ایک بارپھر جب اس نے انکار کیا تو اس نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی ۔آصف چاربچوں کا باپ تھا۔
