basir pur riickshaw ulat gia,10 afradzakhm 569

دیپالپور،رکشہ الٹ جانے سے دس افراد زخمی،تین کی حالت تشویشناک

بصیرپور منڈی احمد سے بصیرپور آنیوالا رکشہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا 10 افراد شدید زخمی ھوگے تمام افراد کا تعلق وساوے والا سے ہے جہنیں آر ایچ سی بصیرپور پھنچا دیا گیا تاہم ہسپتال عملہ نے اکرم ممتاز بی بی عثمان شھزاد عایشہ بی بی احمد رضا سمیت تین چھوٹے بچوں کو اوکاڑہ ریفرکردیا بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں