رپورٹ :قاسم علی
تحریک لبیک پاکستان کے خلاف حکومت کی متشدد کاروائیوں کے خلاف دیپالپور کی تاجراوروکلاء برداری سمیت عوام کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔دیپالپور میں تمام کاروباری مراکز بند رہے۔مظاہرین کے شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تمام معاملات کو مزاکرات کے ذریعے حل کیا جائے اور فرانسیسی سفر کو معاہدے کے تحت ملک بدر کیا جائے۔
